بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وینزویلا کے تیل سے حاصل ہونے والی امریکی آمدنی کے تحفظ کے ہنگامی حکمنامے پر دستخط

واشنگٹن۔11جنوری (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل کی بنیاد پر امریکا کو ہونے والی آمدنی کے تحفظ کے لیے ایک ہنگامی حکمنامے پر دستخط کر دیے …

امریکا کی شام میں داعش کے خلاف نئی جوابی کارروائیاں ، دنیا کے کسی بھی کونے سے ڈھونڈ نکالیں گے، امریکی سینٹرل کمانڈ

دمشق۔11جنوری (اے پی پی):امریکا نے شام میں داعش کے خلاف جوابی کارروائیوں کے ایک اور مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق یہ کارروائی گذشتہ ماہ ہونے …

آسٹریلیا میں شدید گرمی کے باعث جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ 7 لاکھ 41 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی ، درجہ حرارت 111 ڈگری فارن ہائیٹ سے متجاوز، وکٹوریہ میں گھروں سمیت 130 عمارتیں تباہ

کینبرا۔10جنوری (اے پی پی):آسٹریلیا کے جنوب مشرقی جنگلات میں آگ انتہائی خطرناک حد پر تک پھیل گئی ہے اور کئی گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔ العربیہ کے مطابق …