قومی خبریں

Homeقومی خبریں

حکومت گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی، بجلی اور پٹرولیم ڈویژنز کے مختلف منصوبوں کو مکمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کی گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے …

قبائلیوں کا معاشی استحکام حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں، وزیرمملکت زرتاج گل

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہے کہ قبائلیوں کا معاشی استحکام حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،(ن) لیگی مٹھائیاں تقسیم …

عالمی بینک کے گلوبل گورننس پریکٹس کے ڈائریکٹر ایڈورڈ اولو و اوکیر کی سربراہی میں سات رکنی وفد کی آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) عالمی بینک کے گلوبل گورننس پریکٹس کے ڈائریکٹر ایڈورڈ اولو و اوکیر کی سربراہی میں ورلڈ بینک کے سات رکنی وفد نے …

چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ 4 پاکستانی تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں ، اب وہ خطرہ سے باہر ہیں، بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ 4 پاکستانی تیزی سے صحتیاب …

وزیر اعظم عمران خان آج نئے کفالت پروگرام کا اجراء کریں گے، ملک بھر کی 7 ملین غریب خواتین کو 2000 روپے ماہانہ نقد مالی معاونت فراہم کی جائے گی

اسلام آباد ۔ 31جنوری(اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان (آج) جمعہ کونئے کفالت پروگرام کا اجراء کریں گے جس کے تحت ملک بھر کی 7 ملین غریب خواتین کو …

حکومت نے توانائی کے شعبہ میں نجی شعبہ کی سہولت کیلئے بیورو کریسی کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل ندیم بابر کا ایل این جی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل ندیم بابر نے کہا ہے کہ حکومت نے توانائی کے شعبہ میں نجی شعبہ …

احساس پروگرام سے غریبوں کی حالت بہتر اور انتہائی مستحق خواتین کی سماجی زندگی خوشحال ہوگی،معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) احساس پروگرام کے لئے مختص 200 ارب روپے سے غریبوں کی حالت بہتر ہوگی اور انتہائی مستحق خواتین کی سماجی زندگی خوشحال …

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اشیاءخوردونوش کے یکساں معیار کے تعین کے سلسلے میں اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اشیاءخوردونوش کی رجسٹریشن اور لائسنس کا اجراء وفاقی حکومت کی صوابدید ہے، …