قومی خبریں

Homeقومی خبریں
New report on educational progress

پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیمی ترقی کی نئی رپورٹ جاری، پرائمری مکمل کرنے والی طالبات کی شرح 89 فیصد تک پہنچ گئی، 96 فیصد سکول پختہ عمارتوں سے آراستہ

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے سٹیٹکس اینڈ ٹرینڈز رپورٹ 24 ۔ 2023 جاری کر …

وفاقی آئینی عدالت

لاپتہ افراد کیس، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو توہینِ عدالت کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):وفاقی آئینی عدالت میں لاپتہ افراد کیس میں حکام کے خلاف کارروائی کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ …

Faisal Karim Kundi

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور کی سینئر خاتون صحافی انیلا شاہین کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور کی سینئر خاتون صحافی انیلا شاہین کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو …

NDMA

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی مارچ اور ستمبر کے دوران گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے سیلاب کے خطرات بارے ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے مارچ سے ستمبر 2026 کے دوران بڑھتے ہوئے …

Barrister Aqeel Malik

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نظامِ انصاف کو شفاف اور مؤثر بنایا جا رہا ہے،وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت نظامِ انصاف میں جامع اصلاحات کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ …

Deputy Prime Minister

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کےلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دو روزہ غیر معمولی وزارتی …

پارلیمنٹ کی مضبوطی، شفافیت اور ڈیجیٹل حقوق قومی ترقی کی ضمانت ہیں، سپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان گورننس فورم سے خطاب

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان گورننس فورم کا قیام شفافیت کو یقینی بنانے کےلئے سنگ میل ثابت ہوگا، جوابدہی کے عمل …

Tariq Fazal Chaudhry

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف جاری دہشتگردی اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف جاری دہشتگردی اب کوئی ڈھکی چھپی بات …