قومی خبریں

Homeقومی خبریں
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے پاکستان میں ہواوے کے پہلے قومی سطح کے سپیئر پارٹس ریپئر سینٹر کا افتتاح کر دیا

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے جمعرات کو ہواوے کے قومی سطح کے سپیئر پارٹس ریپئر سینٹر کا افتتاح کیا، اس مرکز کے قیام …

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر عبدالرحیم عبداللہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں اہم …

نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1

نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے 427 روزہ مسلسل آپریشن کے ساتھ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1 (C-1) نے اپنے آپریشن کے 18ویں مرحلے میں مسلسل 427 روز تک محفوظ اور بلا تعطل آپریشن جاری رکھتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی …

پروفیسر احسن اقبال

برآمدات بڑھائے بغیر پائیدار معاشی خودمختاری ممکن نہیں، پاکستان کو 2035 تک 100 ارب ڈالر سے زائد برآمدات کا ہدف حاصل کرنا ہوگا۔ ٖوفاقی وزیراحسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی خودمختاری کا راستہ قرضوں اور درآمدی بنیاد پر شرح نمو سے …

رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی ایف اے او قیادت سے ملاقات، زراعت اور غذائی تحفظ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے ایشیا و بحرالکاہل کے لئے اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) کے ڈپٹی ریجنل …

سینیٹر احد خان چیمہ

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، 50 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ، رکشوں اور لوڈرز کی رجسٹریشن فوری مکمل کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کے تحت اہل رکشوں اور لوڈرز کے مالکان کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے اور رجسٹریشن سے متعلق مسائل …

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

وفاقی وزیر پٹرولیم کی زیر صدارت اجلاس ، وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر عملدرآمد ، مصنوعات کی بلاتعطل دستیابی بارے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی ،وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر عملدرآمد ، ملک بھر میں …

نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیو یارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر خلیج تعاون کونسل (جی سی …

عطاء اللہ تارڑ

افغان طالبان حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں 10 مقامات پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور معاون انفراسٹرکچر کو تباہ کیا گیا، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فضائی اور ڈرون کارروائیوں کے ذریعے افغان طالبان حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں 10 مقامات پر دہشت …