قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Pakistan Electronic Media Regulatory Authority

چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو دیامر بھاشا و مہمند ڈیمز تعمیر فنڈ کیلئے پیمرا ملازمین کی جانب سے چیک پیش کیا

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے بدھ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو دیامر بھاشا و مہمند …

روسی کوہ پیما کو بچانے کیلئے جرا¿ت مندانہ ریسکیو آپریشن پاک آرمی پائلٹوں کے عزم، تجربے، تربیت اور صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 31جولائی (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی کوہ پیما کو بچانے کیلئے جرا¿ت مندانہ ریسکیو آپریشن پاک آرمی ایویشن پائلٹوں کے عزم، …

نگران وفاقی وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی سے برازیل کی آرمڈ فورسز کے چیف آف سٹاف ایڈمرل ایڈیمیر سوبرینہو کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 31جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی سے برازیل کی آرمڈ فورسز کے چیف آف سٹاف ایڈمرل ایڈیمیر سوبرینہو نے ملاقات …

قومی ادارہ صحت میں بڑی صلاحیتیں ہیں اس میں جدید تقاضوں کے مطابق تبدیلی لانا ضروری ہے،وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز محمد یوسف شیخ

اسلام آباد ۔ 31جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگو لیشنز اینڈ کوآرڈینیشن محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) …

پاک فوج کے جانباز پائلٹس نے شمالی علاقہ جات میں بیافو گلیشیئر کی20,650 فٹ بلند لاتوک چوٹی پر پھنسے روسی کوہ پیماکو بچا لیا، الیگزینڈر بوکوف ضروری طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ سکردو منتقل، 26 تا 30 جولائی ریسکیو کی 7کوششیں کی گئیں،آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ 31جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے جانباز پائلٹوں نے نہایت جانفشانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں بیافو گلیشیئر کی 20 ہزار …