قومی خبریں

Homeقومی خبریں

صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان

برطانیہ سمیت عالمی برادری مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے،صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان …

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے حوالے سے کل پاکستان مقابلہ نعت خوانی 29 نومبر کو ہوگا

پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے حوالے سے کل پاکستان مقابلہ نعت خوانی 29 نومبر کو ہوگا چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت، آزاد کشمیر اور گلگت …

نواز شریف نے سابق صدر سے کہا ہے کہ اچھے ماحول میں بیٹھ کر پاکستان کی بات کریں، آصف علی زرداری کو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے، رانا افضل

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری سے کہا …

وفاقی وزیر چوہدری محمدبرجیس طاہر کا ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخٰواءمحمداشرف نور کی دھماکے میں شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پولیس کے ایڈیشنل آئی جی …

امیرمقام کا شانگلہ میں آتشزدگی سے متاثرہ گاوں کا دورہ

پشاور۔24نومبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام کاشانگلہ لیلونئی کے اچانک آگ لگنے کے نتیجے میںخاکسترہونیوالے گاﺅںکس کادورہ،متاثرین سے ملاقات کی،اشیاءخوردنی کیلئے وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے متعلقہ …