قومی خبریں

Homeقومی خبریں
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

امریکی ادارے "موڈیز انویسٹر سروس” نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری کیٹیگری میں شامل کرلیا

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے "موڈیز انویسٹر سروس" نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری کیٹیگری …

غزہ کے ہسپتال پر بمباری کر کے اسرائیل نے انتہائی ظلم و بربریت کا مظاہرہ ہے ، مولانا فضل الرحمان

پاناما سی پیک کوسبوتاژکرنے کی بین الاقوامی سازش ہے،جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ کا عیدملن پارٹی سے خطاب

پشاور۔12جولائی (اے پی پی )جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ اورکشمیرکمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاناما کرپشن کے خاتمے کیلئے نہیں یہ سی پیک منصوبے کوسبوتاژکرنے کی …

گورنراقبال ظفرجھگڑا سے وفاقی وزیر سیفران عبدالقادربلوچ کی ملاقات

پشاور۔12جولائی (اے پی پی )وفاقی وزیربرائے سیفران لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقادربلوچ نے بدھ کے روز گورنرہا¶س پشاورمیں گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور خطے …