قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Chinese ambassador

باہمی اعتماد، مفاد، مساوات اور تہذیبی تنوع کے احترام پر مبنی اصول ایس سی او کو کثیرالجہتی تعاون کا کامیاب ماڈل بنانے میں کردار ادا کر رہے ہیں، چینی سفیر

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے کہا ہے کہ باہمی اعتماد، باہمی مفاد، مساوات اور تہذیبی تنوع کے احترام پر مبنی …

Rana Ehsan Afzal

برآمدات پر مبنی ترقی ہی پاکستان کی طویل المدتی خوشحالی اور خودانحصاری کا پائیدار راستہ ہے، رانا احسان افضل خان

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تجارت رانا احسان افضل خان نے بدھ کو گوجرانوالہ بزنس سینٹر کے زیر اہتمام منعقدہ جی بی سی ایکسی لینس …

دفتر خارجہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف 5 تا 6 فروری پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف 5 تا 6 فروری پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وہ ایک اعلیٰ سطحی …

Joint Declaration

پاکستان اور قازقستان کا تزویراتی شراکت داری قائم کرنے کا فیصلہ ، دو طرفہ باہمی تجارت کا حجم ایک ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے پر بھی اتفاق ، مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):پاکستان اور قازقستان نے تزویراتی شراکت داری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سیاسی مکالمے، سلامتی و دفاع، تجارت، معیشت اور سرمایہ کاری، ٹرانسپورٹ …

Federal Finance Minister

صحت عامہ، روزگار کے مواقع اور مجموعی معاشی سرگرمیوں میں ادویہ سازی کا شعبہ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی فارما بیورو کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ صحت عامہ، روزگار کے مواقع اور مجموعی معاشی سرگرمیوں میں ادویہ سازی کا شعبہ کلیدی …

Syed Imran Ahmed Shah

وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ سے سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر احمد علی کی ملاقات

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ سے سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر احمد علی نے بدھ کو یہاں ملاقات …

Federal Minister Shaza Fatima Khawaja

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کا ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی 5ویں جنرل اسمبلی کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کویت۔4فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بطور بانی رکن ڈی سی او میں فعال کردار ادا کر …

Federal Law Minister

وفاقی وزیر قانون و انصاف سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وفود کی ملاقات، وکلاء کی فلاح و بہبود، بار اداروں کی مضبوطی بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بدھ کو جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پیر محل اور بھیرہ کی بار ایسوسی ایشنز کے وفود …

سپیکر قومی اسمبلی

مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ اور پائیدار حل ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے جس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل …