قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا انصاف لائرزفورم کی جانب سے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے موقع پر خطاب

پشاور۔16مارچ (اے پی پی)انصاف لائرفورم ضلع پشاورکے صدراور پاکستان تحریککے دیرینہ ساتھی ہدایت اللہ نے اپنی مکمل کابینہ سمیت پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہوکرپاکستان مسلم لیگ(ن)میںشمولیت اختیارکرلی۔انہوںنے محمدنوازشریف اورانجینئرامیرمقام …

علامہ اقبال کی شخصیت اتنی ہمہ جہت اور اتنی آفاقی ہے کہ اسے پرکھنے پر آجائیں تو نہ جانے کتنے پہلو نکلیں گے، علامہ اقبال نے خود اپنے بارے میں کہا تھاکہ اقبال بھی اپنے آپ سے آگاہ نہیں‘ عرفان صدیقی

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) ادارہ فروغ قومی زبان (مقتدرہ) کے زیراہتمام ممتاز محقق اور اقبال شناس ڈاکٹر ایوب صابر کے اعزاز میں ”تقریب پذیرائی“ ادارہ فروغ …

پاکستان۔برازیل دو طرفہ سیاسی مشاورت کا چوتھا مرحلہ،دونوں ممالک کا دفاعی تعاون،شہری ہوابازی ،سرمایہ کاری،تجارت اور تعلیم سمیت کئی شعبوں میں معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

پاکستان۔برازیل دو طرفہ سیاسی مشاورت کا چوتھا مرحلہ،دونوں ممالک کا دفاعی تعاون،شہری ہوابازی ،سرمایہ کاری،تجارت اور تعلیم سمیت کئی شعبوں میں معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر اتفاق اسلام آباد …