قومی خبریں

Homeقومی خبریں

فاٹاکوقومی دھارے میںلانے کاعظیم کارنامہ وزیراعظم محمدنواز شریف کامرہون منت ہے،امیرمقام

پشاور۔10جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹاکوقومی دھارے میںلانے کاعظیم کارنامہ وزیراعظم محمدنواز شریف کامرہون منت ہے،فاٹااصلاحات ہوکررہیںگے یہ ہمارے منشورکاحصہ ہے اوراصلاحات میںمزیدبہتری کیلئے تجاویزکاخیرمقدم کرتے …