قومی خبریں

Homeقومی خبریں

اقتصادی راہداری میں نئے منصوبوں کی شمولیت سے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون کو تقویت ملے گی، چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد کا انٹرویو

اسلام آباد ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں نئے منصوبوں کی شمولیت سے پاکستان …

ہنگومیںبجلی اورگیس کے مسائل ترجیحی بنیادوںپرحل کریںگے،امیرمقام

پشاور۔30دسمبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ضلع ہنگوکابہت جلددورہ کروںگااورہنگومیںبجلی اورگیس کے مسائل ترجیحی بنیادوںپرحل کریںگے۔انہوںنے کہاکہ کارکن ورکرزکنونشن کی تیاری کریں،کارکن پارٹی کاقیمتی اثاثہ ہیںانہیںکبھی مایوس نہیںکرینگے۔ان …

سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق کی فلسطینی سفیر ولید احمد ابو علی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق نے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ولید احمد ابو علی سے ملاقات کی جس …