قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت محصولات وصولی کے حوالے سے اپ ڈیڈ اور بجٹ سے متعلق تجاویز کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد‘ سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار زیر صدارت بدھ کو محصولات وصولی کے حوالے سے اپ ڈیڈ اور بجٹ سے متعلق تجاویز …

وزیراعظم کوجلدصوبے کے دیگر اضلاع کادورہ کراﺅںگا،امیر مقام

پشاور۔25 مئی ( اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کی آمدسے ضلع بونیرمیںمسلم لیگ(ن)قائدین کے گلے شکوے دور ہوگئے،ضلع بونیرکے عوام نے وزیراعظم محمدنوازشریف اور انجینئرامیرمقام پربھرپوراعتمادکااظہارکردیا۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ پارٹی …

تین برس بعد تین دیہات کےلئے پن بجلی کے معمولی منصوبے بنانا عمران خان کا عوام سے سنگین مذاق ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان

تین برس بعد تین دیہات کےلئے پن بجلی کے معمولی منصوبے بنانا عمران خان کا عوام سے سنگین مذاق ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان اسلام آباد …