قومی خبریں

Homeقومی خبریں
پاکستان ٹینس فیڈریشن

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ویتنام میں شیڈول ورلڈ جونیئر پری کوالیفائنگ ایونٹ کے لیے گرلز ٹیم کا انتخاب کر لیا

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے ورلڈ جونیئر مقابلوں کے انڈر-14 پری کوالیفائنگ گرلز ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل کر لیا ہے۔ یہ …

سید عمران احمد شاہ

بی آئی ایس پی کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی معاونت کے لیے نہ تو کوئی مخصوص ہدایات جاری کی گئی ہیں اور نہ ہی کوئی علیحدہ فنڈ مختص کیے گئے، وفاقی وزیرسیدعمران احمدزادہ کاقومی اسمبلی میں جواب

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی معاونت کے لیے …

Shazra Mansab Ali Khan Kharal

ترقی پذیرممالک کولاس اینڈڈیمجیج فنڈ سے مجموعی طورپر125ملین ڈالرملے ہیں،پارلیمانی سیکرٹری شذرہ منصب علی خان کھرل کاقو می اسمبلی میں جواب

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):پارلیمانی سیکرٹری موسمیاتی تبدیلیاں شذرہ منصب علی خان کھرل نے کہاہے کہ ترقی پذیرممالک کولاس اینڈڈیمجیج فنڈ سے مجموعی طورپر125ملین ڈالرملے ہیں،فنڈ کے استعمال کے حوالہ …

گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت ایک زندہ قوم کی پہچان ہے، بہادر افسر نے جرات، انسانیت اور فرض شناسی کی عظیم مثال قائم کی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

کشمیر اور فلسطین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بورڈ آف پیس میں شرکت ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، …

Parliamentary Secretary Sajid Mehdi

پاکستان کی سلامتی سب سے افضل ہے اوراس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پی ٹی اے کی ہدایات پرکمپنیوں نے انٹرنیٹ اورموبائل کنکشن کی فراہمی میں سالانہ تین فیصداضافہ کردیاہے،پارلیمانی سیکرٹری ساجدمہدی کاقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):پارلیمانی سیکرٹری ساجدمہدی نے کہاہے کہ پاکستان کی سلامتی سب سے افضل ہے اوراس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سکیورٹی خطرہ کی صورت اگر24گھنٹے بھی انٹرنیٹ اورموبائل …

Nestlé

عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پرمنعقدہ بزنس راؤنڈ ٹیبل میں نیسلے کا پاکستان میں 60 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان

ڈیووس۔22جنوری (اے پی پی):عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پرمنعقدہ بزنس راؤنڈ ٹیبل میں نیسلے نے پاکستان میں 60 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیاہے۔وزارت …

Faisal Karim Kundi

گورنر خیبرپختونخوا سے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواکے وفد کی ملاقات،ایسوسی ایشن کودرپیش مسائل سے آگاہ کیا

پشاور۔ 22 جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے صدرگل نوازآفریدی کی قیادت میں وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی …

پاکستان ، امریکا، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک نے غزہ امن بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیئے

ڈیووس۔22جنوری (اے پی پی):پاکستان ، امریکا، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک نے غزہ امن بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیئے۔ جمعرات کو یہاں …

Home Minister

قائد اعظم یونیورسٹی کے بغیر اسلام آباد ادھورا ہے، وفاقی دارالحکومت کو’’یونیورسٹی ٹاؤن‘‘ بنائیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کا وہ مایہ ناز ادارہ ہے جہاں پورے ملک کے رنگ نظر آتے …

Qaiser Ahmed Sheikh

پاکستان کی ٹریلین ڈالر معیشت کا ہدف اجتماعی تیز رفتاری، ہم آہنگ پالیسیوں اور برآمدات پر مبنی معاشی ماڈل اپنانے سے حاصل کیا جا سکتا ہے،وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹریلین ڈالر معیشت کا ہدف اجتماعی تیز رفتاری، ہم آہنگ پالیسیوں …