قومی خبریں

Homeقومی خبریں

پاکستان کی سٹریٹجک لوکیشن بین الاقوامی تجارت اور علاقائی روابط کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سٹریٹجک لوکیشن بین الاقوامی تجارت اور علاقائی روابط کے لیے غیر …

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے …

غیرت کے نام پر قتل کے خلاف زیرو ٹالرینس، ویمنز کاکس کی قرارداد پر من و عن عمل ہوگا، ملک ابرار احمد

غیرت کے نام پر قتل کے خلاف زیرو ٹالرینس، ویمنز کاکس کی قرارداد پر من و عن عمل ہوگا، ملک ابرار احمد

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک ابرار احمد نے کہا ہے کہ ویمنز پارلیمنٹری …

اسلام آباد میں موسمی پولن الرجی کے طویل المدتی مسئلے کے حل کیلئے 2025 کی آخری سہ ماہی میں جامع مہم کے دوران 29,115 پیپر ملبرری کے الرجینک درخت ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد میں موسمی پولن الرجی کے طویل المدتی مسئلے کے حل کیلئے 2025 کی آخری سہ ماہی میں جامع مہم کے دوران 29,115 پیپر ملبرری کے الرجینک درخت ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):حکومت پاکستان نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں موسمی پولن الرجی کے طویل المدتی مسئلے کے حل کیلئے 2025 کی آخری سہ ماہی میں ایک جامع …

وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت، ایف بی آر کے تحریری جواب کا دفاع، مخدوم علی خان کے دلائل جاری، سماعت 8 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق دائر آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جمع …

موثر پالیسی سازی کے لیے تحقیق ناگزیر ہوچکی ہے،ڈائریکٹر ٹیکس پالیسی ڈاکٹر محمود خالد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس، کوئٹہ کے لیے پروازوں کے کرایوں میں غیر معمولی اضافے کے معاملے پر غور

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں …

Supreme Court

افغان مہاجرین کے لئے لی گئی اراضی کا کرایہ اور ملبہ ہٹانے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے افغان کمشنریٹ کی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کے لئے استعمال ہونے والی اراضی کے کرائے کی عدم ادائیگی اور مہاجر کیمپ کا ملبہ نہ ہٹانے سے متعلق کیس …