قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Federal Minister of Railways

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا جیکب آباد کے نابینا قلی کی وائرل ویڈیو پر نوٹس، بیٹے کے لیے ملازمت اور علاج کا اعلان

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر تعینات نابینا قلی اکبر علی جمالی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا …

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی

ایف آئی اے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کریک ڈائون میں 1 ارب 99 کروڑ روپے برآمد

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سال 2025ء کے دوران ملک بھر میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے …

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سعید احمد میتلا کی ہمشیرہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سعید احمد میتلا کی ہمشیرہ کے انتقال پر رنج و غم …

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سعید احمد میتلا کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سعید احمد میتلا کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا …

نائب وزیراعظم

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے آئندہ دورے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو ایک بریفنگ اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف …

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی ریاست اوہائیو کولمبس کی گروو پورٹ سٹی کونسل کے رکن عبداللہ برسا کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):امریکا کی ریاست اوہائیو کولمبس کی گروو پورٹ سٹی کونسل کے رکن عبداللہ برسا جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، نے وفد کے ہمراہ …

گورنر فیصل کریم کنڈی سے معروف سماجی کارکن اخترحسین خلیل کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا سے چینی ادارے چائنا سول انجینئرنگ کنسٹرکشن کارپوریشن کے وفد کی ملاقات، مائنز اینڈ منرلز کے شعبے میں سرمایہ کاری سے متعلق تجاویز و منصوبوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عوامی جمہوریہ چین کے ادارے چائنا سول انجینئرنگ کنسٹرکشن کارپوریشن (سی سی ای سی سی)کے اعلیٰ سطحی وفد نے اسلام …

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا ملک عامر ڈوگر کو خط ،سابق قائد حزب اختلاف کے زیر التوا مقدمات بارے تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے چیف وہپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو خط ارسال کیا گیا ہے جس …