قومی خبریں

Homeقومی خبریں
PSDP

حکومت نے مالی سال 2025-26 کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پی ایس ڈی پی کے تحت کل مختص کردہ ایک کھرب روپے میں سے 348.97 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی اجازت دے دی

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):حکومت نے مالی سال26۔ 2025کے پہلے پانچ ماہ (جولائی۔نومبر) کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت کل مختص کردہ ایک …

Syed Mustafa Kamal

ہیلتھ کیئر سسٹم میں جدت لا رہے ہیں ، پاکستان میں پولیو کے علاوہ تقریباً ہر بیماری کا علاج موجود ہے، اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں، وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہیلتھ کیئر سسٹم میں جدت لا رہے ہیں ، پاکستان میں تقریباً ہر بیماری …

Federal Government Employees Housing Authority

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس کا فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہائوسنگ اتھارٹی کے پراجیکٹس میں مسلسل تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہائوسنگ اتھارٹی کے پراجیکٹس میں مسلسل تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے …

نائب وزیر اعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، ون چائنا پالیسی سمیت تمام بنیادی امور پر چین کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ون چائناپالیسی سمیت تمام بنیادی امور پر چین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت …

آئی ایس پی آر

باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ خارجی ہلاک، میجر عدیل زمان نے جام شہادت نوش کر لیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔29دسمبر (اے پی پی):سکیورٹی فورسز کے باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کےدوران 5 بھارتی سپانسرڈ خارجی ہلاک جبکہ میجر عدیل زمان جام شہادت نوش کر گئے۔پاک فوج کے شعبہ …

Federal Minister Ahsan Iqbal

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت بجلی اور ہائیڈل انرجی کے شعبوں میں منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو بجلی اور ہائیڈل انرجی کے شعبوں میں اہم پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ …