قومی خبریں

Homeقومی خبریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات، شاندار کارکردگی پر مبارکباد

راولپنڈی۔2دسمبر (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کو دنیا کے مشکل ترین فوجی برداشت اور قیادت کے …

علمائے کرام اتحاد کو مضبوط ، انتہاپسندی کا مقابلہ کریں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردجہنم واصل

راولپنڈی۔2دسمبر (اے پی پی):خیبر پختونخواکےضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کامیاب کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے سات خوارج ہلاک ہو گئے۔پاک …

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی کویت کے وزیر تیل سے ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور اورترک وزیر الپرسلان بیرکتار کے درمیان ملاقات ، تیل و گیس اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اورترکیہ کے توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بیرکتار کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی، ملاقات میں …

وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کےخلاف دو الگ الگ کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین …

پاکستان میں سیاحت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، ملک کے مثبت تشخص کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان کے مثبت تشخص کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا …

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کو مبارکباد

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی ضلع بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی کے قافلے پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے ضلع بنوں …

سینیٹر عامر ولی الدین چشتی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات، ضوابط اور ہم آہنگی کے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات، ضوابط اور ہم آہنگی کا اجلاس سینیٹر عامر ولی الدین چشتی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ چیئرمین نے …

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اہم اجلاس ، تین روزہ قومی انسپکٹر ٹریننگ پروگرام کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے اپنے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا ،جس میں 9 سے 11 دسمبر 2025 …

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سری لنکن صدرانورا کمارا ڈسانائیکے کا ٹیلیفونک رابطہ ، مشکل وقت میں اظہار یکجہتی اور فراخدلانہ امداد پر اظہار تشکر

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو فون کرکے مشکل وقت میں اظہار یکجہتی اور فراخدلانہ امداد پر شکریہ …