قومی خبریں

Homeقومی خبریں

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے بین الاقوامی شراکت داری جوزف سیکلا سے ملاقات

برسلز۔20نومبر (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں یورپی یونین کے کمشنر برائے بین الاقوامی شراکت داری جوزف سیکلا سے ملاقات کی۔جمعرات کو …

خصوصی افراد معاشرے کا روشن چہرہ ہیں، ملک کی ترقی میں ان کا اہم کردار ہے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا وہیل چیئرز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب

ملتان ۔20نومبر (اے پی پی):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ملتان پانچ ہزار سال قدیم شہر ہے جہاں رواداری، امن اور خدمت انسانیت کی روایات آج …

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ایئر لائن کی نجکاری کے حوالے سے تمام مراحل تیز رفتاری اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کے حوالے سے تمام مراحل تیز رفتاری اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی …

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سےملاقات، مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قریبی رابطہ اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

برسلز ۔20نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور نیٹو کے درمیان …

بھارتی میڈیا جھوٹ اور فریبی خبریں بنانے کا ماہر ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے بیان کوسیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،وزارت اطلاعات ونشریات

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):بھارتی میڈیا جھوٹ اور فریبی خبریں بنانے کا ماہر ، سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش …

پاکستان-آسٹریلیا مذاکراتی اجلاس، حکومت جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سرمایہ کاری ماحول کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سرمایہ کاری ماحول کو فروغ دینے کے لیے …

انٹرنیشنل کانفرنس برائے ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن و ریسرچ اختتام پذیر، پاکستان میں صحت کی تعلیم اور تحقیق کے مستقبل کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):ہیلتھ پروفیشنلز کی تعلیم، تحقیق اور انٹرپرینیورشپ کے حوالے سے پہلی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 2025 ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) شاہپور کیمپس اسلام آباد …