قومی خبریں

Homeقومی خبریں
سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایران کے ڈپٹی سپیکر علی نیک زاد کی وفد کے ہمراہ ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایران کے ڈپٹی سپیکر علی نیک زاد نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاک ایران تعلقات، …

دفتر خارجہ

ثالثی عدالت کی سندھ طاس معاہدے کے تناظر میں بھارت کے خلاف پاکستان کی درخواست پر ثالثی کے بعض پہلوئوں پر مفید وضاحت،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کی دفعات کے تحت بھارت کے خلاف پاکستان کی جانب سے شروع کردہ ثالثی …

Attaullah Tarar

27 ویں آئینی ترمیم اگر آج ٹیبل ہوگی تو ضرور پاس ہوگی، پاک فوج نے وانا میں 500 سے زائد طلبہ کو ریسکیو کیا، یہ تاریخی آپریشن دنیا یاد رکھے گی، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج اگر 27 ویں آئینی ترمیم ٹیبل ہوگی تو ضرور پاس ہوگی، پاک فوج …

قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے بارباڈوس و روس کے پارلیمانی وفود کی ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ و بانی چیئرمین بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس سید یوسف رضا گیلانی سے بارباڈوس اور روس کے پارلیمانی وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جس …

مستقل مندوب عاصم افتخار احمد

اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کے منتخب اراکین کی سیکرٹری جنرل سے ملاقات،غزہ کی صورتحال اور پیس کیپنگ مسائل پر تبادلہ خیال کیا

اقوام متحدہ۔12نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 10 منتخب اراکین (ای 10) اور پانچ نومنتخب اراکین (جو جنوری 2026 سے اپنی رکنیت سنبھالیں گے) کے اعزاز میں …

Pakistani Ambassador Shafqat Ali Khan

یو اے ای کے انڈر سیکرٹری نے نوتعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان کی اسناد کی کاپی حاصل کر لی

ابوظہبی۔12نومبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری عمر عبید الاحسان الشامسی نے منگل کے روز متحدہ عرب امارات میں نوتعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان کی …

Pakistani Ambassador Khalil Hashmi

پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے وزیر لیو ہاشنگ سے ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

بیجنگ۔12نومبر (اے پی پی):چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے منگل کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر لیو ہاشنگ سے ملاقات …