قومی خبریں

Homeقومی خبریں

اے پی پی اور کویت نیوز ایجنسی نے خبروں کے اشتراک اور میڈیا تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) اور کویت نیوز ایجنسی (کونا) نے منگل کوخبروں کے اشتراک میں تعاون کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت …

بینچ اور بار انصاف کے ایک ہی نظام کے دو بنیادی ستون ، عدالتی نظام کی موثر و بروقت عمل داری کیلئے ان کے درمیان مستقل رابطہ ناگزیر ہے، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آ فریدی

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی نے کہا ہے کہ بینچ اور بار انصاف کے ایک ہی نظام کے دو بنیادی ستون ہیں اور …

جامعیت اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کا وژن دوحہ اعلامیہ کی روح سے ہم آہنگ ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی سربراہی کانفرنس سے خطاب

دوحہ/اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سماجی انصاف، جامع ترقی اور عالمی یکجہتی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے غربت کے خاتمے، مہذب …

Federal Minister for Health Mustafa Kamal

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت پاکستان میں اعضاء کی پیوند کاری کے فروغ کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اعضاء کے عطیات کے رجحان کو فروغ دیاجائے تاکہ مستحق مریضوں کو بروقت علاج کی سہولت …

حکومت نوجوانوں کو امید، روزگار اور استحکام کے راستے پر لانے کےلئے پرعزم ہے،وزیراعلی بلوچستان کی چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے ملاقات

کوئٹہ۔ 04 نومبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے وزیراعلی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی،جس میں بلوچستان …

پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام ،استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد پر مبنی دیرینہ تعلقات ہیں، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام اور استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد پر مبنی دیرینہ …