قومی خبریں

Homeقومی خبریں
آبی ذخائر

آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):واٹر اینڈ پاورڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا)نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔پیر کو جاری کر دہ اعداد …

Anti-polio vaccination

13 اکتوبر سے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے،نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹڑ

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):ملک بھر میں انسدادِ پولیو کی قومی مہم 13 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہےجو 19 اکتوبر تک جاری رہے گی، اس دوران پانچ سال سے …

Akhtar Wali Khan

دس مئی پاکستان کے نئے جنم کا دن، بھارت کے خلاف ہماری جیت کا اعتراف دنیا نے کیا، پاکستان اب مسلم اُمہ کی قیادت اور عالمی ٹائیگر بننے کی راہ پر گامزن ہے ،اختیار ولی خان

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات، امورِ خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ 10 مئی پاکستان کے نئے جنم کا دن ہے۔ یہ وہ …

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ریٹائرڈ آفیسر ہمایوں فرشوری کی وفات پر اظہار تعزیت

پترا جایا۔6اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ریٹائرڈ آفیسر ہمایوں فرشوری کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ پیرکو وزیراعظم …

Prime Minister Shahbaz Sharif

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے معاہدوں و ایم او یوز پر دستخط ،دونوں ممالک کے وزرا ءعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس، وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر کا گوشت کی درآمد کے فیصلے کا خیر مقدم

پتراجایا۔6اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم کی طرف سے پاکستان سے 20 کروڑ ڈالرمالیت کے حلال گوشت کی درآمد کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے …

CPEC Phase Two

سی پیک فیز ٹو میں پاکستانی نوجوانوں کی ہنرمندی اور عوامی ترقی کو مرکزی حیثیت دینے کی تجویز

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے چین کے ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں عوامی ترقی، جدید تعلیم اور نوجوانوں کی ہنرمندی کو مرکزی حیثیت …

ایس آئی ایف سی

پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایس آئی ایف سی کی کوششیں بارآور، پاک سعودی اکنامک کوریڈور کا قیام زیر غور

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایس آئی ایف سی کی کوششیں بارآورہوئی ہیں۔ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشوں نے زراعت، کان کنی سمیت …

دہشت گردی کے خلاف متحدہ حکمت عملی، لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا دہشت گردی اور فتنہ الخوارج سے پاک کرنےکا مشترکہ عزم کا اظہار

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):دہشت گردی کے خلاف متحدہ حکمت عملی، لکی مروت میں عسکری و سول قیادت نےدہشت گردی اور فتنہ الخوارج سے پاک کرنےکا مشترکہ عزم ظاہر کیا …

Chairman Senate

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بارباڈوس میں 68 ویں دولت مشترکہ کانفرنس میں پارلیمانی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے

بارباڈوس۔6اکتوبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بارباڈوس میں منعقدہونے والی 68 ویں دولت مشترکہ کانفرنس میں پارلیمانی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے۔چیئرمین سینیٹ سی پی سی …