قومی خبریں

Homeقومی خبریں
علمائے کرام اتحاد کو مضبوط ، انتہاپسندی کا مقابلہ کریں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

میجر عدنان اسلم شہید کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شرکت

راولپنڈی۔9ستمبر (اے پی پی):کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں دوران علاج جام شہادت نوش کرنے والے میجر عدنان اسلم شہیدکی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔انہوں نے 2 ستمبر …

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سیکرٹری جنرل بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی ملاقات، علاقائی پارلیمانی تعاون کو فروغ دینے پر زور

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس (آئی ایس سی ) کے سیکرٹری جنرل ایک ناتھ دھاکل نے ان کی رہائش گاہ …

Federal Minister of Railways

وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی سے قازقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نورلان سوران بایف کی وفد کے ہمراہ ملاقات، ریلوے تعاون بڑھانے اور وسطی ایشیا تک ریل رسائی کے امکانات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے قازقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نورلان سوران بایف نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان اور قازقستان …

Dr. Mosaddiq Malik

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے آئرلینڈ کی سفیر میری او نیل کی ملاقات، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اختیار کردہ پالیسیوں، طریقۂ کار اور تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے آئرلینڈ کی پاکستان میں پہلی سفیر میری او نیل نے ملاقات کی، ملاقات …

Ambassador Mumtaz Zahra Baloch

فرانس کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں پاکستانی طلبہ ثقافتی پل کا کردار ادا کریں، سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی پاکستانی طلبہ سے ملاقات میں گفتگو

پیرس۔9ستمبر (اے پی پی):فرانس میں تعینات پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں پاکستانی طلبہ دونوں معاشروں کے درمیان ایک ثقافتی …

Deputy Prime Minister

پاکستان اور قازقستان کا سٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار ، نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور ان کے قازقستان کے ہم منصب مرات نورتیلو کی وفود کی سطح پر مذاکرات سے قبل گفتگو

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):پاکستان اور قازقستان نے سٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے جس کا مقصد متعدد شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو …