کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

نوجوان کھلاڑی قوم کا سرمایہ اور سفیر کا درجہ رکھتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض پیرزادہ

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی قوم کا سرمایہ اور سفیر کا درجہ رکھتے …

پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے زیراہتمام اےشےن نےٹ بال چےمپےن شپ مےں قومی مینز ٹیم کے انتخاب کیلئے اوپن ٹرائلز (کل) شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے زیر اہتمام اےشےن نےٹ بال چےمپےن شپ مےں قومی مینز ٹیم کے انتخاب کے لئےدو روزہ اوپن …