ایوانِ بالا کا اجلاس پینل چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرِ صدارت شروع ہوگیا۔
ایوانِ بالا کا اجلاس شروع ہوگیا
اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):ایوانِ بالا کا اجلاس پینل چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرِ صدارت شروع ہوگیا۔ اجلاس میں ایجنڈا آئٹمز سمیت مختلف بلز، قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس اور اہم قومی امور زیرِ بحث آئیں گے۔ اجلاس کے دوران ارکانِ سینیٹ کی جانب سے مختلف معاملات پر اظہارِ خیال بھی کیا جائے گا۔









