بینک دولتِ پاکستان یوم ِپاکستان کے موقع پر بند رہے گا

اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):بینک دولتِ پاکستان یوم ِپاکستان کے موقع پر بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولتِ پاکستان 23 مارچ 2024ء ہفتہ کو ’’یوم ِپاکستان‘‘ کے موقع پر حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔  