ہیپی چائنیز نیو ایئر کی سرگرمیوں کا آغاز

165
ہیپی چائنیز نیو ایئر کی سرگرمیوں کا آغاز

بیجنگ۔18جنوری (اے پی پی):ایشیا ٹورزم ایکسچینج سینٹر کے زیر اہتمام 2025 ہیپی چائنیز نیو ایئر کی افتتاحی تقریب میں چائنا میڈیا گروپ کے 2025 سپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو عوام کے لئے پیش کی گئی ۔

چینی میڈیا کے مطابق رواں سال سپرنگ فیسٹیول گالا سی ایم جی کی 82 زبانوں میں5 جی + 4 کے / 8 کے + اے آئی کی سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کو استعمال کرتے ہوئے اندرون اور بیرون ملک ناظرین کے لئے خوشگوار اور پرجوش پروگرام پیش کرے گا۔