Election day banner
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے ،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک کمی کر دی گئی
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزارت خزانہ نے کہاہے کہ جاری مالی سال کے دوران قومی معیشت کے مختلف اشاریوں میں نمایاں بہتری آئی ہے، ترسیلات زر، برآمدات، مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری اوربڑی صنعتوں کی پیداوارمیں نمایاں اضافہ جبکہ مالیاتی خسارہ میں کمی واقع ہوئی ہے، بین الاقوامی منڈیوں...
production of air conditioners
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):ٹیکسٹائلز کی برآمدات جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 28.41 فیصد بڑھ گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر 2021 کے دوران برآمدات کا حجم 7.758 ارب ڈالر تک بڑھ گیا...
State Bank
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) جاری مالی سال کے دوران 12 فیصد بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر 2021 میں پاکستان میں...
چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):ایف بی آر افغانستان کے ساتھ دوہرے ٹیکس معاہدے پر بات چیت کرے گا، پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوہرے ٹیکس کے حوالہ سے معاہدہ پرمذاکرات (آج )منگل کوہوں گے۔ترجمان ایف بی آرنے بتایا کہ افغانستان ریونیو ڈیپارٹمنٹ(اے آر ڈی) کا چار رکنی وفد دونوں ممالک...
خطے میں خوشحالی و ترقی کیلئے رکن ممالک کے درمیان علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل سارک ایسالا رووان ویراکون
لاہور۔26دسمبر (اے پی پی):جنوبی ایشیائی ممالک کی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کے سیکرٹری جنرل ایسالا رووان ویراکون نے رکن ممالک کے درمیان علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ خطے میں خوشحالی، ترقی اور غربت کے خاتمے کے دور کا آغاز ہو...
برطانیہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو بڑھا کر 10 بلین پاؤنڈ تک لے جانے کا خواہاں ہے ، برطانوی رکن پارلیمنٹ انعم قیصر
لاہور۔26دسمبر (اے پی پی):برطانوی ہاؤس آف کامنز کی رکن انعم قیصر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو موجودہ سطح 3 بلین پاؤنڈ سے بڑھا کر 10 بلین پاؤنڈ تک لے جانے کا خواہاں ہے تاکہ باہمی طور پر فائدہ مند نتائج حاصل کیے جا...
اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے گیس کے قدرتی ذخائر میں ہر سال 9 فیصد کمی ہو رہی ہے، دو سالوں میں 18 فیصد کمی ہو چکی ہے، صنعتوں اور گھریلو صارفین کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے،کراچی میں گیس...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر24.63 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 17 دسمبر2021 کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر24.63 ارب ڈالرکی سطح پرریکارڈکئے گئے جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 18.153 ارب...
اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے کہا ہے کہ حکومت اب سی پیک کے دوسرے مرحلے پر خاص توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ یہ مرحلہ توسیع اور ترقی پر مشتمل ہوگا۔ انہوں...
production of air conditioners
اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):ملک میں گذشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کی پانچ ضروری اشیاءکی قیمتوں میں کمی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا، 23 ضروری اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے افراط زر بارے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق...

تازہ خبریں