Election day banner
16.2 C
Islamabad
منگل, دسمبر 10, 2024
ہومعلاقائی خبریںملیر سٹی پولیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار،گٹکا ماوا برآمد

ملیر سٹی پولیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار،گٹکا ماوا برآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 16 نومبر (اے پی پی):ملیر سٹی پولیس نے صابداد گوٹھ میں واقع رہائشی مکان میں قائم گٹکا ماوا کے منی کارخانے پرچھاپہ کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے کارخانے سے 26کلو سے زائد تیار شدہ گٹکا ماوا،چھالیہ، 110ماوے کی پڑیاں، 2ڈرم چونا اور گٹکے ماوے میں استعمال ہونے والی دیگر اشیاء برآمدکرلی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق گرفتار ملزم شاہد ولد محرم گٹکا ماوا تیار کر کے شہر کے مختلف علاقو ں میں فروخت کرتا تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیاہے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں