وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر مملکت عبد الرحمٰن کانجو کی رہائش گاہ گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔منگل کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر مملکت عبد الرحمٰن کانجو کی رہائش گاہ آمد،ان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔14اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر مملکت عبد الرحمٰن کانجو کی رہائش گاہ گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔منگل کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔








