پاک فوج میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لئے رجسٹریشن 15 جنوری تک جاری رہے گی

سکھر۔ 01 جنوری (اے پی پی):پاک آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت کے لئے رجسٹریشن 15 جنوری تک جاری رہے گی ۔ پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی آفیسرانٹری مئی 2024 ذریعے پاکستان فوج میں بطور کیپٹن شمولیت کے لیے موضوع کورس کی آن لائن رجسٹریشن 25 ،دسمبر 2023 سے جاری ہے جو 15 جنوری 2024 تک جاری …

سکھر۔ 01 جنوری (اے پی پی):پاک آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت کے لئے رجسٹریشن 15 جنوری تک جاری رہے گی ۔ پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی آفیسرانٹری مئی 2024 ذریعے پاکستان فوج میں بطور کیپٹن شمولیت کے لیے موضوع کورس کی آن لائن رجسٹریشن 25 ،دسمبر 2023 سے جاری ہے

جو 15 جنوری 2024 تک جاری رہے گی ۔ موضوع شیڈول کے لیے 01 مئی 2024 کو اہل امیدوار کی عمر 28 سال ہو۔مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر 03062372447 پر رابطہ کرسکتے ہیں جبکہ پاک آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پربھی وزٹ کرسکتے ہیں۔