،مانسہرہ میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کردیا، سردار یوسف

مانسہرہ۔ 11 فروری (اے پی پی))وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کردئیے ہیں۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے موٹروے کے ذریعے ملک میں سڑکوں کا جال بچھا دیا جس سے ملکی معیشت میں بہتری آرہی ہے۔ضلع مانسہرہ میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی حل کردیا گیا ہے۔