،چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے ایک ماہ قبل اپنے منصب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد نیب کے افسران/اہلکاروں سے اپنے پہلے خطاب میں قوم سے جو وعدہ کیا تھا کہ نیب کے 179 میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے اپنے وعدہ …

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے ایک ماہ قبل اپنے منصب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد نیب کے افسران/اہلکاروں سے اپنے پہلے خطاب میں قوم سے جو وعدہ کیا تھا کہ نیب کے 179 میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے اپنے وعدہ کے مطابق نیب کو ہدایت کی کہ 179 میگا کرپشن مقدمات کو پہلے سے طے مقررہ مدت کے اندر قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ چیئرمین نیب کی ہدایت پر نیب نے 179 میگا کرپشن مقدمات پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 96 بدعنوانی کے ریفرنس متعلقہ احتساب عدالتوں میں دائر کئے جا چکے ہیں

Leave a Reply