لاہور۔14 جولائی(اے پی پی )برطانوی اخبار میں شائع ہونے والے شہباز شریف کے نئے منی سکینڈل پر صوبائی وزیر اطلاعات ثقافت سید صمصام علی بخاری نے تبصرہ کرتے ہوے کہا ہے کہ درست کہتے ہیں "بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ "۔ خود کو خادم اعلیٰ کہلوانے والے کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آنا شروع ہو گیاہے۔ قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والے شہباز شریف …
، صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کا بیان

مزید خبریں
لاہور۔14 جولائی(اے پی پی )برطانوی اخبار میں شائع ہونے والے شہباز شریف کے نئے منی سکینڈل پر صوبائی وزیر اطلاعات ثقافت سید صمصام علی بخاری نے تبصرہ کرتے ہوے کہا ہے کہ درست کہتے ہیں "بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ "۔ خود کو خادم اعلیٰ کہلوانے والے کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آنا شروع ہو گیاہے۔ قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والے شہباز شریف نے زلزلہ زدگان کی امدادی رقم کو بھی نہیں بخشا۔قوم جان گئی ہے کہ سارا شریف خاندان منی لانڈرنگ میں مکمل طور پر ملوث ہے۔








