، عمران خان کا جلو موڑ اور داتا دربار میں انتخابی جلسوں سے خطاب

لاہور۔23جولائی(اے پی پی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 25جولائی کو ملک کی تقدیر کا فیصلہ ہوگا سب نے اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے نکالنا ہے الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے عمران خان اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوگا قوم کا سودا نہیں کروں گا ملکی اداروں کے خلاف مہم چلانا اداروں کو کمزور کرنا ہےبھارت کشمیریوں پر ظلم …

لاہور۔23جولائی(اے پی پی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 25جولائی کو ملک کی تقدیر کا فیصلہ ہوگا سب نے اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے نکالنا ہے الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے عمران خان اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوگا قوم کا سودا نہیں کروں گا ملکی اداروں کے خلاف مہم چلانا اداروں کو کمزور کرنا ہےبھارت کشمیریوں پر ظلم کرنا بند کرے ماحولیاتی آلودگی سے بچاﺅ کے لئے خیبر پختونخواہ میں ایک ارب 18کروڑ درخت لگائےپچاس نئے کالج 10 یونیورسٹیاں قائم کیں کے پی کے میں 9ہزار ڈاکٹر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اقتدار میں آکر پنجاب کی پولیس کے نظام کو ٹھیک کریں گے تا کہ کسی کے اوپر جعلی مقدمات نہ بنائے جائیں ۔ وہ پیر کے روز جلو موڑ اور داتا دربار میں انتخابی جلسوں سے خطاب کر رہے تھے