کوئٹہ ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی خلیل جارج نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری جیسے گیم چینجر منصوبے سے ترقی کے مواقع حاصل کرنے ،غربت وبے روزگاری کے خاتمے اورتمام شعبوں میں روز گار کے دستیاب نئے مواقع بھر پور استفادہ اٹھانے کے لیے وفاقی حکومت بھر پور اقدامات کررہی ہے ،چین پاکستان کا پر اعتماد دوست …
، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خلیل جارج کی ”اے پی پی“ سے گفتگو
مزید خبریں
کوئٹہ ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی خلیل جارج نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری جیسے گیم چینجر منصوبے سے ترقی کے مواقع حاصل کرنے ،غربت وبے روزگاری کے خاتمے اورتمام شعبوں میں روز گار کے دستیاب نئے مواقع بھر پور استفادہ اٹھانے کے لیے وفاقی حکومت بھر پور اقدامات کررہی ہے ،چین پاکستان کا پر اعتماد دوست ہے جس نے آزمائش اور مصیبت کی ہر گھڑی میںپاکستان کا بھر پور ساتھ دیا۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو ”اے پی پی“ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔








