آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل پیش کریں گے،وفاقی وزیراحسن اقبال

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل پیش کریں گے۔ جمعرات کو اقتصادی جائزہ پیش کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آئین میں وزیراعظم کے مشیر کو بھی باقاعدہ استحقاق حاصل ہے اور وہ پالیمنٹ کی کارروائی میں حصہ لے …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل پیش کریں گے۔ جمعرات کو اقتصادی جائزہ پیش کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آئین میں وزیراعظم کے مشیر کو بھی باقاعدہ استحقاق حاصل ہے اور وہ پالیمنٹ کی کارروائی میں حصہ لے سکتے ہیں اس لئے مشیر خزانہ ہی وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔