آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 79 ارب روپے کا اضافہ کئے جانے کی تجویز ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 79 ارب روپے کا اضافہ کئے جانے کی تجویز ہے۔ جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ دفاعی بجٹ کی مد میں نظرثانی شدہ تخمینہ جات کے مطابق پچھلے مالی سال کے 841 ارب روپے کی نسبت …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 79 ارب روپے کا اضافہ کئے جانے کی تجویز ہے۔ جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ دفاعی بجٹ کی مد میں نظرثانی شدہ تخمینہ جات کے مطابق پچھلے مالی سال کے 841 ارب روپے کی نسبت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 920 ارب روپے دفاعی بجٹ کے لئے مختص کئے جانے کی تجویز ہے۔

Leave a Reply