آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات

لاہور۔14مارچ(اے پی پی ) محکمہ موسمےات کے ترجمان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران صو بائی دا را لحکو مت سمیت پنجاب کے اکثر و بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے اور کہیں کہیں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ہفتہ کے روز چکوال،جہلممیانوالی،سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ،گجرات،منڈی بہاﺅ الدین، لاہور،حافظ آباد،شیخوپورہ میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ صوبہ کے دیگر …

لاہور۔14مارچ(اے پی پی ) محکمہ موسمےات کے ترجمان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران صو بائی دا را لحکو مت سمیت پنجاب کے اکثر و بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے اور کہیں کہیں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ہفتہ کے روز چکوال،جہلممیانوالی،سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ،گجرات،منڈی بہاﺅ الدین، لاہور،حافظ آباد،شیخوپورہ میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ہفتہ کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت9اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب89فیصد رہا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فیصل آباد میں 11،اوکاڑہ 4،ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ناروال3ڈگری،جھنگ ‘جوہر آباد2،حافظ آباد ‘گجرات‘سیالکوٹ سٹی میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ بارش ریکارڈ کی گئی۔