اسلام آباد ۔ 15ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں بالائی خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،کوہاٹ ڈویژن، بالائی پنجاب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، ژوب، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران پنجاب، …
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیزہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، محمکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں بالائی خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،کوہاٹ ڈویژن، بالائی پنجاب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، ژوب، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری، تیز ہواﺅں/آندھی کا بھی امکان ہے








