آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنےاورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملتان۔ 07 اگست (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنےاورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.0اور کم سے کم 30.3سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 76فیصد اورشام پانچ بجے56 فیصد تھا۔ (کل) ہفتہ کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر 35 منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر04 منٹ پرہوگا۔









