ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران موسم گرم،مرطوب رہےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.0 اور کم سے کم 29.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم رہے گا

مزید خبریں
ملتان۔ 13 ستمبر (اے پی پی):ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران موسم گرم،مرطوب رہےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.0 اور کم سے کم 29.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 72فیصد اور شام پانچ بجے 47 فیصد تھا۔ کل سوموارکے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 56منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر 23منٹ پر ہوگا۔








