محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابر آلود،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان ومضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 04 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابر آلود،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا رت 41.2اورکم سے کم 27سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 40فیصد اور شام پانچ بجے25 فیصد تھا۔ جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح 05 بجکر 10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07بجکر 14منٹ پر ہوگا۔







