اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے اور ملک کے بعض بالائی علاقوں میں ک±ہر پڑنے کا ماکن ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی …
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے اور ملک کے بعض بالائی علاقوں میں ک±ہر پڑنے کا ماکن ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال، لاہور، بہاولپور ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی اور پنجاب کے میدانی علاقے اور بالائی سندھ دھند کی لپیٹ میں رہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ہے۔








