فیصل آباد پولیس نے 19 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے

فیصل آباد پولیس نے 19 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے، ملزمان سنگین نوعیت کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے

فیصل ۔ 16 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد پولیس نے 19 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے، ملزمان سنگین نوعیت کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے،پولیس نے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ مفرور اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے فیصل آباد پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے ،فیصل آباد پولیس نے چوبیس گھنٹوں میں 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار اشتہاری ملزمان میں غلام رسول ، فیصل، حسن، رب نواز، آصف، علی وغیرہ شامل ہیں۔ملزمان سنگین نوعیت کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے ، کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی۔

مزید خبریں