اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ، مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش جبکہ خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ، مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پرموسلادھار بارش کا امکان

مزید خبریں