آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سروگودھا، …

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سروگودھا، کوئٹہ ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔

Leave a Reply