آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم مرطوب رہے گا محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،,راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، میرپور خاص ،,مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، ، مکران ڈویژن اور فاٹا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

Leave a Reply