آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، ژوب، ساہیوال، ڈی جی خان، ملتان ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی …

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، ژوب، ساہیوال، ڈی جی خان، ملتان ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش/بوندا باندی کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے ا

Leave a Reply