اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

مزید خبریں