آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پیر کو جاری ہونے والی محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ہے۔